📕 آن لائن کاروبار — عاصم سفیرفہرستسرورق

مصنف کا تعارف

عاصم سفیر کا تعلق آزاد کشمیر، ضلع مظفرآباد سے ہے۔ وہ ڈیجیٹل دنیا، آن لائن کاروبار، فری لانسنگ اور کونٹینٹ رائٹنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

گزشتہ پانچ سال سے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے تجربے کی بنیاد پر انہوں نے یہ کتاب تحریر کی ہے تاکہ نئے لوگوں تک آن لائن کاروبار سے متعلق بنیادی اور عملی معلومات پہنچائی جا سکے۔

ان کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتیں سیکھنے اور اپنے لیے نئے مواقع تلاش کرنے کی ترغیب دینا ہے۔

رابطہ کی تفصیل

ویب سائٹasimdigitalhub.com
سپورٹ ای میلsupport@asimdigitalhub.com
واٹس ایپ0340 8426817
انسٹاگرام@asimdigital.hub
ٹک ٹاک@asimdigitalhub.com
یوٹیوب@asimdigitalhub
لنکڈ اِنAsim Safeer
فائیورasimdigitalhub1
© 2026 عاصم سفیر — جملہ حقوق محفوظ ہیں