کونٹینٹ رائٹنگ ایسی ہو کہ جس بارے میں آپ نے لکھا ہے اُس کے پڑھنے والے کو اُس کی ضروری اور درست معلومات ملنی چاہیے اور پڑھنے والے آپ کے آنے والی تحریر کو پڑھنے کے لیے بے چین رہیں، یہ کچھ اہم پوائنٹس ہیں جو آپ کو دھیان میں رکھنا ہیں کونٹینٹ رائٹنگ کرتے وقت،
اپنے پڑھنے والوں کو پہچانیں!! کچھ بھی لکھنے سے پہلے آپ کو یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ آپ جو بھی لکھ ر