ڈیجیٹل مارکیٹنگ — عاصم سفیر
📥 PDF

تعارف

میرا نام عاصم سفیر ہے، اور میں پچھلے 7 سال سے بطور فری لانسر انٹرنیٹ پر اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہوں، اور میں خود جن پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہوں، میں اپنے ذاتی تجربات کی روشنی میں آپ تک اپنے تجربات اور علم کو کتابوں کی شکل میں پہنچا رہا ہوں، یہ میری دسویں کتاب ہے، جو ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر لکھی گئی ہے، کہ ہم کن طریقوں اور اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ پر مارکیٹنگ کر سکتے ہیں، اس سے پہلے میں 9 کتابیں مزید لکھ چکا ہوں جن میں سر فہرست ہیں،

ایمیزون ورچوئل اسسٹنٹ ▪ آن لائن کاروبار ▪ کونٹینٹ رائٹنگ ▪ فاریکس ٹریڈنگ ▪ دراز ای کامرس ▪ بلاگ رائٹنگ ▪ یوٹیوب اسٹوڈیو ▪ ایمیزون پرائیویٹ لیبل

— صفحہ 2 —
⚖️ Public Notice — © Asim Safeer: This book may not be copied or sold by anyone, in any format. Legal action will be taken.
یہ کتاب کاپی یا بیچنا منع ہے۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ — تحریر: عاصم سفیر — asimdigitalhub.com