ڈیجیٹل مارکیٹنگ — عاصم سفیر
📥 PDF

سیکشن 3

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو آن لائن، ویب، انٹرنیٹ مارکیٹنگ بھی کہا جاتا ہے۔ ڈیجیٹل ڈیوائسس جیسے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، موبائل وغیرہ کا استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی مدد سے جو کاروبار یا مارکیٹنگ کی جاتی ہے اسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہا جاتا ہے۔ اس میں ہم اپنے پروڈکٹس کو اپنی ویب سائٹ یا پھر سوشل میڈیا کے ذریعے بیچ سکتے ہیں۔ بہت سی بڑی ای کامرس ویب سائٹس مثلاً دراز، ایمیزون، فلیپ کارٹ، علی بابا اپنی ویب سائٹ پر سیل کر کے آمدنی کماتے ہیں۔

— صفحہ 5 —
⚖️ Public Notice — © Asim Safeer: This book may not be copied or sold by anyone, in any format. Legal action will be taken.
یہ کتاب کاپی یا بیچنا منع ہے۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ — تحریر: عاصم سفیر — asimdigitalhub.com