آپ ایک پارٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور کہا، "میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔" اُس نے جواب میں آپ کا اپنے خاوند سے تعارف کروا دیا۔
اس کو "ڈیمانڈ اور سپلائی گیپ" کہتے ہیں۔
آپ ایک پارٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور پیشتر اس کے کہ آپ کہیں کہ میں بہت امیر ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔ وہ پلٹ کر آپ کی طرف دیکھتی ہے۔ اوہ یہ تو آپ کی اپنی بیوی ہے۔
اس کو "کمپیٹیشن جو مارکیٹ سے آپ کا شیئر کھا رہی ہے" کہتے ہیں۔