ڈیجیٹل مارکیٹنگ — عاصم سفیر
📥 PDF

سیکشن 26

جس کے لیے وہ ان کو اچھی اور وعدہ سے بڑھ کر چیزیں فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس وجہ سے صارفین سے ان کا اچھا تعلق قائم ہو جاتا ہے۔

مارکیٹنگ کرنے والے شخص کو چاہیے کہ کمپنی اور برانڈ کی ترقی کے لیے کسٹمرز، ڈسٹریبیوٹرز، ڈیلرز اور سپلائرز سے تبادلہ خیال کرے اور اچھے تعلقات بنائے جس سے مارکیٹ میں اس کا نیٹ ورک مضبوط ہو جائے گا۔ کوئی بھی چیز بناتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ اس کو استعمال کرنے والا کیا آسانی اسے خرید بھی سکے گا۔

— صفحہ 29 —
⚖️ Public Notice — © Asim Safeer: This book may not be copied or sold by anyone, in any format. Legal action will be taken.
یہ کتاب کاپی یا بیچنا منع ہے۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ — تحریر: عاصم سفیر — asimdigitalhub.com