ڈیجیٹل مارکیٹنگ — عاصم سفیر
📥 PDF

سیکشن 20

آپ ایک پارٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ وہ آپ کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے، "آپ بہت امیر آدمی ہیں۔"

اس کو "برانڈڈ پروڈکٹ" کہتے ہیں۔

آپ ایک پارٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور کہا، "میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔" اس نے پلٹ کر ایک زناٹے دار تھپڑ آپ کی گال پر رسید کر دیا۔

اس کو "کسٹمر فیڈ بیک" کہتے ہیں۔

— صفحہ 22 —
⚖️ Public Notice — © Asim Safeer: This book may not be copied or sold by anyone, in any format. Legal action will be taken.
یہ کتاب کاپی یا بیچنا منع ہے۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ — تحریر: عاصم سفیر — asimdigitalhub.com