📕 آن لائن کاروبار — عاصم سفیرفہرستسرورق

افیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے، اور اس سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں!

اگر آپ بغیر انویسٹمنٹ کے کام کرنا چاہتے ہیں، یا آپ آپ کے پاس خود کی بیچنے کے لئے کوئی پروڈکٹ نہیں ہے، تو آپ افیلیٹ مارکیٹنگ سے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں، افیلیٹ مارکیٹنگ ایک ایسا کام ہے جس کے اندر آپ کو وہ تو نہ ہی آن لائن سٹور بنانے کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ لاکھوں روپے کی انویسٹمنٹ سے کوئی پروڈکٹ ہول سیل میں خریدنے کی ضرورت پڑتی ہے بس آپ غور اطمینان سے اس کو سمجھ لیں تو آپ اس مارکیٹنگ سے بہت فائدہ حاصل کر سکتے ہیں، افیلیٹ مارکیٹنگ کے لئے آپ کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کو مارکیٹنگ کے ذریعے بیچتے ہیں اور ہر پروڈکٹ کی سیل پر ایک مخصوص کمیشن آپ کو ملتا ہے دنیا میں سینکڑوں ایسی کمپنیاں ہیں جو لوگوں کو اپنی پروڈکٹ کی مشہوری اور فروخت پر کمیشن دیتی ہیں،

افیلیٹ مارکیٹنگ کے 2 مختلف طریقے کار!

پہلا طریقہ! یہ ہے کہ آپ کسی بھی کمپنی کے پروڈکٹ کو اپنی ویب سائٹ پیج یا سوشل میڈیا سرکل میں پھیلاتے ہیں، اور اسے فروخت کرواتے ہیں اور ہر ایک فروخت پر آپ کو ایک مخصوص کمیشن ملتا ہے اور اس طرح آپ بغیر انویسٹمنٹ کے پیسے کما لیتے ہیں، دوسرا طریقہ! یہ ہوتا ہے کہ اکثر کمپنیاں آپ کو اس بات کے پیسے دیتی ہیں کہ آپ ان کی ویب سائٹ پر ٹریفک لے کر آئیں یعنی وزٹر لے کر آئیں اس سسٹم کو پے پر کلک کہتے ہیں

— صفحہ 10 —

متعلقہ تحریریں

صفحہ 11 — افیلیٹ ویب سائٹس: ڈیجی سٹور، ای بےاسی کتاب کا متعلقہ صفحہ — پڑھنا جاری رکھیںصفحہ 12 — کلک بینک اور ایمزون افیلیٹاسی کتاب کا متعلقہ صفحہ — پڑھنا جاری رکھیںعاصم ڈیجیٹل ہب بلاگروزانہ نئے مضامین — فری لانسنگ، آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ
آن لائن کاروبار — تحریر: عاصم سفیر · عاصم ڈیجیٹل ہب
asimdigitalhub.com