دوسری طرف فری لانسرز کے مطابق پاکستان میں بیرون ممالک سے پیسوں کی ادائیگی کے بھی کچھ موجود مسائل ہیں کیونکہ پے پال کی سروس ملک میں تاحال متعارف نہیں کرائی گئی تاہم فری لانسرز پیسے وصول کرنے کے لیے اس کے متبادل طریقے استعمال کر رہے ہیں، اس وقت سب سے اہم مسئلہ ادائیگیوں کا ہے جن کا سامنا پاکستان میں فری لانسر کر رہے ہیں، اس کی کمی کو دور کرنے کے لیے ہمارے پاس کچھ متبادل بھی ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی ادائیگیاں وصول کر سکتے ہیں، جس میں ویسٹرن یونین، پائیونیر وغیرہ شامل ہیں
اب ہم بات کریں گے کہ ہم انٹرنیٹ پر مختلف پلیٹ فارمز سے کیسے اور کن حربوں سے پیسے کما سکتے ہیں!!!
اس کے اندر افیلیٹ مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ وغیرہ شامل ہے اس میں ہم اہم کیٹیگریز پر بات کریں گے جن سے ہم بہت آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں
جاری ہے۔۔۔۔۔