📕 آن لائن کاروبار — عاصم سفیرفہرستسرورق

کونٹینٹ رائٹنگ کی اہم اور بنیادی ضروریات کیا ہیں!

اگر کورس نہیں کرنا چاہتے آپ کو ان سب چیزوں میں نہیں پڑنا بس آپ کو لکھنے میں دلچسپی ہے اور آپ لکھنا چاہتے ہیں تو آپ خود سے لکھ سکتے ہیں، اپنے موبائل کے ذریعے بغیر کسی کورس کے اور جس بھی چیز میں آپ کو دلچسپی ہے آپ اس پر اپنا بلاگ یا اپنا پیج بنا کر لکھ سکتے ہیں روزانہ پوسٹ کر سکتے ہیں تاکہ لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوں یا دوسرے بلاگز پر گیسٹ پوسٹ کر سکتے ہیں،

کونٹینٹ رائٹنگ کی اہم اور بنیادی ضروریات کیا ہیں!

لکھنے کی عادت!! اگر آپ کو لکھنے کی عادت ہیں اور آپ کو یہ کام اچھا لگتا ہیں تو آپ خوبصورتی سے لکھ پائیں گے،

پڑھنے کی عادت!! کونٹینٹ رائٹنگ کرنے کے لیے پڑھنا بھی ضروری ہے، تاکہ جو دوسرے رائٹر لکھ رہے ہیں اُن سے بھی ہم نیا سیکھ کر اپنی رائٹنگ میں لاگو کریں،

لفظوں کی سمجھ!! کونٹینٹ رائٹنگ کرنے کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے لفظوں کی سہی سمجھ کیوں کہ اگر ہم سہی الفاظ کا ہی چناؤ نہیں کریں گے تو ہو سکتا ہیں جو ہم لکھ کر سمجھانا چاہ رہے وہ سامنے والے کو سمجھ ہی نہ آئے اور ہمارا لکھنا بیکار چلا جائے گا

لکھنے کا درست طریقہ!! لکھنے کا درست طریقہ بھی ہونا بہت ضروری ہے، نہیں تو کوئی بھی بندہ ہو وہ بورنگ چیز یا جو اُس کو سمجھ نہیں آرہا وہ چیز پڑھنا پسند نہیں کرتا

زبان کی سہی سمجھ!! آپ اردو میں لکھ رہے ہو یا انگریزی میں یا کسی اور زبان میں آپ کو اُس زبان کی سہی سمجھ ہونا بہت ضروری ہے جب ہی آپ اُس میں ٹھیک سے لکھ پائیں گے

— صفحہ 16 —

متعلقہ تحریریں

صفحہ 14 — کونٹینٹ رائٹنگ کیا ہے؟اسی کتاب کا متعلقہ صفحہ — پڑھنا جاری رکھیںصفحہ 15 — کونٹینٹ رائٹر کیسے بنیں؟اسی کتاب کا متعلقہ صفحہ — پڑھنا جاری رکھیںعاصم ڈیجیٹل ہب بلاگروزانہ نئے مضامین — فری لانسنگ، آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ
آن لائن کاروبار — تحریر: عاصم سفیر · عاصم ڈیجیٹل ہب
asimdigitalhub.com