📕 آن لائن کاروبار — عاصم سفیرفہرستسرورق

فری لانسنگ کے فوائد!

یہ صرف ایک افسانہ ہے کہ ایک فری لانسر سے مراد وہ لوگ ہیں جو مفت میں کام کرتے ہیں، بہت سے معاملات میں فری لانسرز اپنے دفتر کے بیٹھ کر کام کرنے والوں سے زیادہ کماتے ہیں۔ فری لانسرز اپنے اوقات مقرر کرنے کے لیے آزاد ہوتے ہیں وہ اپنی پسند کے منصوبوں پر کل وقتی یا جز وقتی کام کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں، انہیں کوئی بندش نہیں ہوتی فری لانسرز آزاد ٹھیکیداروں کی طرح کام کرتے ہیں

فری لانسرز کے لیے کام کا تسلسل مختلف ہو سکتا ہے کچھ فری لانسر ایک ہی کلائنٹس کے ساتھ کئی سالوں سے کام کر سکتے ہیں اور کچھ صرف ایک پروجیکٹ کے لیے فری لانسنگ کر سکتے ہیں فری لانسنگ کی دنیا میں ایک ایسی کمیونٹی بنانا آسان ہے جو پروفیشنل نیٹ ورک سے کہیں زیادہ ہے یہ وہ جگہ ہے جہاں فری لانسرز اپنے علم، وسائل اور حوصلہ افزائی دوسرے فری لانسرز کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں، اور اپنے کام کے عوض ماہانہ لاکھوں، کروڑوں روپے کما سکتے ہیں

فری لانسنگ کے فوائد!

فری لانسنگ کو بہت جلد شروع کیا جا سکتا ہے، اگر آپ پیش کرنے کیلئے اپنی مہارت سے آگاہ ہیں یعنی آپ کے پاس کوئی کالج یا سکلز ہیں تو پہلے کلائنٹ سے ہاتھ ملانے کے ساتھ ہی آپ کے کیریئر کا آغاز ہو جاتا ہے

فری لانسنگ کسی بھی وقت شروع کی جا سکتی ہے کیونکہ یہ شروع کرنا بہت آسان ہے آپ اپنے سوشل نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہوئے آسانی سے کام کے لیے کلائنٹ تلاش کر سکتے ہیں اس میں زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں گاہکوں کو پیش کی جانے والی سروس کے ساتھ، آپ کے پاس اپنی سروس کی فراہمی کے لیے ضروری سامان ہونا چاہیے جس میں اچھا سمارٹ فون اور لیپ ٹاپ ان کے ساتھ

— صفحہ 4 —

متعلقہ تحریریں

صفحہ 3 — فری لانسنگ کیا ہے؟اسی کتاب کا متعلقہ صفحہ — پڑھنا جاری رکھیںصفحہ 5 — فری لانسنگ میں کچھ مسائلاسی کتاب کا متعلقہ صفحہ — پڑھنا جاری رکھیںعاصم ڈیجیٹل ہب بلاگروزانہ نئے مضامین — فری لانسنگ، آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ
آن لائن کاروبار — تحریر: عاصم سفیر · عاصم ڈیجیٹل ہب
asimdigitalhub.com